***_ لمحہ _***
==========
وو ایک لمحہ کہ جس میں میں نے
تیرے نام سب کچھ لکھ دیا تھا
وہی ایک لمحہ میری ہم نفس
میری عمر بھر کا سوغات تھا
میری منزلیں، میری چاہتیں
میری حسرتیں، میری جستجو
اس ایک لمحے کے گواہ ہیں
کہ جس پل میں میں نے
اپنی زندگی تیرے نام کی
انہی لمحوں کی دسترس میں
میری کچھ سانس لپٹی پڑی ہوئی ہے
کسی لمحے تمہیں جو ہو فرصتیں
مجھے آزاد کر دے میری سانس سے
~
نیّر / ١٧-٤-٢٠١٤ ©
==========
وو ایک لمحہ کہ جس میں میں نے
تیرے نام سب کچھ لکھ دیا تھا
وہی ایک لمحہ میری ہم نفس
میری عمر بھر کا سوغات تھا
میری منزلیں، میری چاہتیں
میری حسرتیں، میری جستجو
اس ایک لمحے کے گواہ ہیں
کہ جس پل میں میں نے
اپنی زندگی تیرے نام کی
انہی لمحوں کی دسترس میں
میری کچھ سانس لپٹی پڑی ہوئی ہے
کسی لمحے تمہیں جو ہو فرصتیں
مجھے آزاد کر دے میری سانس سے
~
نیّر / ١٧-٤-٢٠١٤ ©
No comments:
Post a Comment